All such applicants who have created login accounts, prepared bank drafts and affidavit within due date but could not submit their applications for registration as ZGOs are informed that they should keep their documents till next intimation from the Ministry. Their enlistment will be considered in next phase, expected in March/ April, 2022, subject to the condition that they should provide bank draft & Affidavit of the date not later than 31.01.2022. ایسے تمام درخواست دہندگان جنہوں نے لاگ ان اکاؤنٹس بنائے ہیں، بینک ڈرافٹ اور حلف نامہ مقررہ تاریخ کے اندر تیار کیا ہے لیکن وہ ZGOs رجسٹریشن کے لیے اپنی درخواستیں جمع نہیں کرا سکے کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ وزارت کی طرف سے اگلی اطلاع تک اپنے دستاویزات اپنے پاس رکھیں۔ ان کے اندراج پر اگلے مرحلے ( مارچ/اپریل، )2022 میں غور کیا جائے گا، اس شرط کے ساتھ کہ وہ 31.01.2022 سے پہلے کی تاریخ کا بینک ڈرافٹ اور حلف نامہ فراہم کریں۔
To remain updated you are requested to regularly visit this Ministry’s website and user login.